نورمل اسکول
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - مدرسہ جہاں استادوں کو پڑھانے کا طریقہ سکھایا جاتا ہے، اساتذہ کی تربیت گاہ، نارمل سکول۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - مدرسہ جہاں استادوں کو پڑھانے کا طریقہ سکھایا جاتا ہے، اساتذہ کی تربیت گاہ، نارمل سکول۔